November 16, 2026

کراچی پی ٹی آئی ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی کا بشری بی بی کے بیان پر ردعمل

20241120_035805

کراچی

پی ٹی آئی ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی کا بشری بی بی کے بیان پر ردعمل

بشری بی بی نے واضح کہہ دیا ہے کہ 24 نومبر کی کال پر لازمی سب نے نکلنا ہے ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی

عمران خان کا پیغام بشری بی بی نے پہنچا کر قوم کا اعتماد بحال کیا ہے ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی

بشری بی بی نے عوام کو تیار رہنے کے لیئے کہا یہ بھی کہا کہ قومیں غیرت سے بنتی ہیں ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی

ہمیں عمران خان کی کال پر لبیک کہنا ہے یہ ہمارے مستقبل کا معاملہ ہے ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی

پی ٹی آئی کراچی کی تیاری مکمل ہے ان شاءاللہ جلد اسلام آباد میں ہونگے ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی

فسطائیت کی تو اس سے مقابلہ کریں گے ہماری حکمت عملی تیار ہے ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی

پوری قوم کہہ رہی ہے ہم نا باز آئیں گے محبت سے ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی

عمران خان کی واپسی تک عوامی مینڈیٹ کی واپسی تک احتجاج ختم نہیں ہوگا ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی

بشری بی بی نے واضح کردیا ہے کہ اگر عمران خان باہر آگئے تو وہی احتجاج ختم کریں گے ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی

قوم تیاری کرے ہم سب تیار ہیں ہر سطح پر لیڈ کریں گے ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی

کراچی صدر راجہ اظہر جنرل سیکریٹری ارسلان خالد کی جانب سے ساری تیاریاں مکمل ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی

اسلام آباد پہنچ کر اعلان کریں گے کارکنان کو محفوظ رہنے کی ہدایات جاری ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی

کراچی سے اسلام آباد کی کال عمران خان نے دی ہے کراچی ضرور پہنچے گا ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی

کراچی میں کسی قسم کا احتجاج کی کال نہیں دی گئی ہے سب اسلام آباد پہنچیں ترجمان کراچی فوزیہ صدیقی

جاری کردہ
*میڈیا سیل پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن*