November 16, 2026

بہاولنگر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے۔

20241120_035805

بہاولنگر
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے۔

شہریوں کی درخواستوں پر موقع پر ہی افسران کو فون کالزکرکے داد رسی کا حکم۔

شہریوں کے مسائل کا ازالہ ترجیحات میں سرفہرست ہے۔
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون
اسسٹنٹ کمشنرز سمیت ضلعی محکموں کے سربراہان بھی روزانہ عوام کے لئے قابل رسائی رہیں۔
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون
عوامی مسائل کو خندہ پیشانی سے سن کر ان کے مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ اقدامات ہونے چاہیں۔
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون
ڈپٹی کمشنر آفس کے دروازے عوام الناس کے لئے کھلے ہیں
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون