November 16, 2026

*خضدار* *لیویز فورس کی اشتہاری ملزمان و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی* *باغبانہ سے اشتہاری ملزم گرفتار*

IMG-20241121-WA0147

*خضدار*
*لیویز فورس کی اشتہاری ملزمان و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی*
*باغبانہ سے اشتہاری ملزم گرفتار*
*تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی و اسسٹنٹ کمشنر خضدار حفیظ اللہ کاکڑ کی خصوصی ہدایات پراشتہاری ملزمان و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے*
*لیویز فورس انچارج باغبانہ ظہوراحمد موسیانی کی سربرائی میں لیویز فورس باغبانہ نے کارروائی کرتے ہوئے لیویز تھانہ باغبانہ کے مقدمہ نمبر 56/2024 بجرم زیر دفعہ 379-380-34ت پ میں مطلوب اشتہاری ملزم حضور بخش ولد بھوٹا خان سکنہ پھیشک کو گرفتار کیا گیا*
*ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔*
*لیویز فورس خضدار جرائم پیشہ افراد اشتہاری مفرور ،ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کیا ہوا ہے*
*اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں یونہی جاری رییگی*
*ترجمان لیویز فورس خضدار*