ظالم شکاری کی کہانی ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک جنگل میں کوا اور خرگوش رہتے تھے وہ دونوں اپس میں بہت اچھے دوست تھے اور ہمیشہ ایک دوسرے کی مدد کرتے تھے درخت کے اوپر کوا رہتا تھا اور اسی درخت کے نیچے خرگوش نے اپنا گھر بنایا جنگل میں ایک
ظالم شکاری کی کہانی
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک جنگل میں کوا اور خرگوش رہتے تھے وہ دونوں اپس میں بہت اچھے دوست تھے اور ہمیشہ ایک دوسرے کی مدد کرتے تھے درخت کے اوپر کوا رہتا تھا اور اسی درخت کے نیچے خرگوش نے اپنا گھر بنایا جنگل میں ایک مٹکا تھا جس میں ہمیشہ بارش کا پانی جمع رہتا تھا کوا اور خرگوش دونوں اسی مٹکے سے پانی پیتے تھے کوے نے درخت پر سے شکاری کو آتے دیکھا تو اس شور مچایا اور خرگوش کو بتایا کہ ایک شکاری جنگل آیا ہے کوے کی اواز سن کر خرگوش درخت کے پیچھے گھنی جھاڑیوں میں چھپ گیا شکاری شکار کی تلاش میں ادھر اوھر پھرتا رہا تھا ۔ جب شکاری نے ایک کوا اس مٹکے پانی پئ رہا تھا اور تھوڑی دیر ایک خرگوش بھی پانی پینے آیا تو شکاری اپنی بندوق سے خرگوش پر نشاسادھا تو کوا اڑتا ہوا آیا اور شکارئ کے سر پر زور دار چونچ ماری شکاری کا نشانہ چونک گیا اور خرگوش گھنی جھاڑیوں میں بھاگ چھپ گیا شکاری کو کوے پر بہت غصہ آیا اس نے دیکھا شدید گرمی وجہ سے کوا مٹکے سے بار بار پانی پینے آتا ہے تو اس نے غصے سے کوے کو مارنے کے لیے اس مٹکے کے نیچے آگ جلا دی اور بہت خوش ہوا اور سوچا اب اگر کوا اور خرگوش اس مٹکے سے ابلتے ہوے پانی کو پییں گے تو ہلاک ہوجاینگے شکاری بہت زور زور سے ہنسنے لگا کوے کو شکاری کی اس حرکت پر بہت غصہ آیا اس نے خرگوش سے کہا ہم مل کر اس شکاری کامقابلہ کریں گے آس پاس کہیں بھی پانی موجود نہیں تھا شکاری پانی کی تلاش میں ادھر اوھر پھرنے لگا اسے کہیں سے بھی پانی پینے کو ناملا تو بہت پچھتایا کہ کاش میں پانی کے نیچے آگ ناجلاتا تو میں یہ پانی پی سکتا تھا ۔ شکاری کو کوی بھی پرندہ یا جانور نظر آتا تو شکاری اپنی بندوق سے اس پر نشانہ سادھتا تو کوا اس کے سر اپنے پنجوں اور چونچ سے حملہ کرتا شکاری کوے سے بہت تنگ تھا دن گرزتا گیا لیکن کوے کی وجہ سے شکاری کو ایک شکار نا ملا شکاری اور کتا بہت تھک چکے تھے شکاری نے سوچا کیونا اب درخت کی چھاوں میں بیٹھ کر تھوڑا آرام کیا جاے ۔ شکاری کے پاس کچھ کھانا تھا جس میں کچھ پھل اور پکا ہوا گوشت تھا ۔ شکاری مٹکے کی طرف دیکھ رہا تھا کہ جب کوا پانی پینےکے لیے آے گا میں اسے اپنی بندوق کا نشانہ بناو گا ۔ پاس ہی رکھی ہوی کھانے کی چیزیں خرگوش پیچھے سے چھپکے سے آیا اور کھانے کی چیزیں اٹھا کر گھنی جاڑیوں میں چھپا دی شکاری کو بہت بھوک لگی تو اس سوچا کہ کیوں نا پہلے کھانا کھایا جاۓ جب اس نے دیکھا تو وہاں کھانا بھی موجود نہیں تو اس نے سوچا کہ کہیں کتا کھانا تو نہیں کھا گیا اس نے اپنے کتے کو خوب مارا ۔ شکاری بہت بھوکا پیاسا تھا ۔ اسے بہت غصہ ارہا تھا ۔ کوے شکاری کے سر پر چونچ مار مار شکاری کا سر زخمی کر دیا ۔ شام ہونے تو جھاڑیوں سے نکل باہر آیا تو شکاری اور کتا خرگوش کے پیچھے بھا گنے لگے ایک جگہ بہت گہرئ کھائی تھی ۔ شکاری کو بھاگتے ہوے ایک پتھر سے ٹھوکر لگی تو شکاری زمین پر گرا تو بندوق اس کے ہاتھ اس گہری کھای میں گر گیی ۔ شکاری کے لیے اب شکار کرنا اب اور مشکل ہو چکا تھا ۔ شکاری نے سوچا اب جنگل میں بھوکے پیاسا رہنا بہت مشکل ہے ۔ شام ہوتے ہی جنگل ہر طرف زمین سانپ اور بچھو نظر آنے لگے شکاری شکار پکڑنے کے لیے پھندہ لگانے لگا تو زمین پر موجود ایک بچھو نے شکاری کے ہاتھ ڈنگ مارا شکاری بہت چلایا اور تکلیف کی وجہ پھندہ بھی نا لگا سکا شکارئ بہت ڈر گیا اور سانپوں کو دیکھتے ہی شکاری جنگل سے بھاگ گیا اس طرح شکاری کو سزا مل گیی ۔ کوے اور خرگوش نے مل کر جنگل کے بہت جانوروں کو شکاری سے بچایا ۔ خرگوش اور کوا بہت خوش ہوے خرگوش نے شکاری جو کھانا چھپایا تھا ان دونوں نے خوب پیٹ بھر کر مزے مزے سے کھانا کھایا خرگوش نےپھل کھاے اور کوے نے گوشت کھایا ۔ شام ہوتے بہت تیزا ہوا چلی اور بارش ہونے لگی بارش کے ہوتے اگ بجھ گیی اور پھرسےبارش کے تازہ اور ٹھنڈے پانی سے مٹکا بھر گیا خرگوش اور کوے نے جی بھر پانی پیا اور بہت خوش ہوے۔
پیارے بچو اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہمیشہ مل جل کر رہنا چاہیے اور مشکل وقت میں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے تاکہ کوی دشمن نقصان نا پہچا سکے ۔کیوں کہ اتفاق میں برکت ہے ۔
پیارے بچو اگر اپ کو کہانی پسند ای ہو تو کمنٹ میں بتایں اور پیج کو لایک اور فالو کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں شکریہ