*بریکنگ نیوز:* *اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا.*
*بریکنگ نیوز:*
*اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا.*
ٹرائل کورٹ کو شواہد کا جائزہ لے کر قانون کے مطابق بریت کی درخواستوں پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریری فیصلہ جاری کیا