November 16, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز سندھ رپورٹ مطابق واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سپلائی کو پراویٹ کرنے کے خلاف واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سپلائی کے مرکزحی صدر کے حکم پر پوری ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئی گئی

IMG-20241115-WA0181

سکھر بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
سندھ رپورٹ مطابق واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سپلائی کو پراویٹ کرنے کے خلاف واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سپلائی کے مرکزحی صدر کے حکم پر پوری ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئی گئی سیتاروڑ میں بھی واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سپلائی کے ملازمین نی بھی مظاہرہ کیا گیا
کی اين شاھ واپڈا هائيڊرويونين ڊويزنل وائيس چيئرمين فردوس محمد قاسم چانڈیو سب ڊويزنل وائس چيئرمين الاهي بخش چانڈیو وائيس چيئرمين مير مرتضي اظھار علی چانڈیو کی قیادت میں آل پاکستان واپڊ ھائڊرو يونين صدر عبدالطيف نظامانی کے حکم پر واپڊا نجکاري،سن کوٹا نا ملنے پر اور اسٽاف کی کوٹ خلاف پوري ملک ساتھ کی اين شاھ ۾ بھی احتجاج مظاہرہ کیا گیا