November 16, 2026

سکھر بیورو۔ جب سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز نیوز ایچ ڈی چینل کے کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سانگھڑ شفیق احمد آریسر کی جانب سے معذور افراد کی فلاح و بہبود اور معذور افراد کی شکایات کے ازالہ کے لئے قائم کمیٹی کے ممبران محکمہ ایمپاورمنٹ آف پرسن

20241112_182814

سکھر بیورو۔ جب
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
نیوز ایچ ڈی چینل کے کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سانگھڑ شفیق احمد آریسر کی جانب سے معذور افراد کی فلاح و بہبود اور معذور افراد کی شکایات کے ازالہ کے لئے قائم کمیٹی کے ممبران محکمہ ایمپاورمنٹ آف پرسن وتھ ڈسیبلٹی(معذور افراد کو با اختیار بنانے والا ادارہ) کے ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز حسین شراور ایڈیشنل ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ سماجی بہبود مسلم فاروق کو سختی سے ہدایات کیں کے وہ معذور افراد کی فلاح وبہبود اور ان کی سہولیات کے لئے آفس میں ریمپ قائم کئے جائیں تاکہ معذور افراد آسانی سے آفس میں پہنچ سکیں اس کے علاوہ معذور افراد کو مطلوبہ معلومات اور سرٹیفکیٹ بھی جلد فراہم کئے جائیں۔اس کے علاوہ معذور افراد کی رہنمائی کے لیے فوکل پرسن مقرر کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔