November 16, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب ڈاکٹر آصف محمود قاضی نے باہمراہ ڈپٹی میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر توصیف احمد خان خوشاب کمپیس کا تفصیلی وزٹ کیا.اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر آصف محمود قاضی نے کہا کہ خوشاب

IMG-20241115-WA0172

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب ڈاکٹر آصف محمود قاضی نے باہمراہ ڈپٹی میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر توصیف احمد خان خوشاب کمپیس کا تفصیلی وزٹ کیا.اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر آصف محمود قاضی نے کہا کہ خوشاب کمپس کے ٹراما سنٹر کا آپریشن تھیٹر مکمل طور پر فنکشنل کر دیا گیا ہے اور ایک ہفتے میں ڈیجیٹل ایکسرے مشین بھی فنکشنل کردی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق آنے والے تمام مریضوں کو صحت کی تمام سہولیات میسر کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔اس موقع پر این ایم ایس آفیسرز بھی موجود تھے۔