November 16, 2026

_‏اہم ، توشہ خان ون کیس کہانی اور نیب کا بڑا یوٹرن : نیب نے یہ کیس عمران خان اور بشری بی بی پر تقریبا ایک سال پہلے بنایا دسمبر 2023 میں ریفرنس دائر کیا 9 جنوری فرد جرم عائد ہوئی 31 جنوری سزا بھی ہو گئی رات بارہ بارہ بجے تک سماعتیں چلتی رہیں 22 دن کے اندر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جوڈیشل ہسٹری

20241112_182814

*_‏اہم ، توشہ خان ون کیس کہانی اور نیب کا بڑا یوٹرن : نیب نے یہ کیس عمران خان اور بشری بی بی پر تقریبا ایک سال پہلے بنایا دسمبر 2023 میں ریفرنس دائر کیا 9 جنوری فرد جرم عائد ہوئی 31 جنوری سزا بھی ہو گئی رات بارہ بارہ بجے تک سماعتیں چلتی رہیں 22 دن کے اندر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جوڈیشل ہسٹری کے تیز ترین ٹرائل میں ملزمان کا بیان ریکارڈ کئے بغیر فئیر ٹرائل کئے بغیر عمران خان اور بشری بی بی کو 14 ، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی بشری بی بی سب سے پہلے اس کیس میں گرفتار ہوئیں نیب نے تیز تر ٹرائل بغیر فئیر ٹرائل فیصلے پھر رات بارہ بارہ بجے تک ٹرائل کراتے وقت کوئی اعتراض نہیں اٹھایا بلکہ آٹھ فروری الیکشنز سے پہلے جیسا تیسا نظام انصاف کا حلیہ بگاڑ کر فیصلہ سنوا دیا گیا جس پر نیب نے خوشیاں بھی منائیں ہم نے بڑی سزا سنوائی ہے لیکن اب نیب نے آج ایک سال بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے یوٹرن مارا ہے نیب پراسیکوٹر کہہ رہا ہے یہ کیس ٹھیک طریقے سے نہیں چلا فیصلہ ٹھیک نہیں ہوا اس لیے دوبارہ احتساب عدالت کو بھیج دیں وہ دوبارہ سنے دوبارہ فیصلہ کرے دوبارہ ملزمان کی صبح و شام دوڑیں لگیں اور لگی ہی رہیں حالانکہ آپ میری ٹائم لائن پر جا کر تھوڑی دیر پہلی کی ٹویٹ کے نیچے 7 جنوری 2024 کا وی لاگ دیکھ سکتے ہیں نیب کا کیس پہلے دن سے کمزور ہے لیکن کیا ہے کام چلانا ضروری ہے_*