سرگودھا. ملک شاہنواز جالپ بیورو چیف دعا آ ن لائن نیوز) سرگودھا پولیس لائنز میں خواتین کانسٹیبل کی ہراسگی کا معاملہ
سرگودھا. ملک شاہنواز جالپ بیورو چیف دعا آ ن لائن نیوز) سرگودھا پولیس لائنز میں خواتین کانسٹیبل کی ہراسگی کا معاملہ
سرگودھا: سیکورٹی انچارج انسپکٹر آزر ندیم کو ضلع بدر کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
سرگودھا: آئندہ کسی بھی اہم عہدے پر تعیناتی نہ کرنے کے واضع احکامات ، زرائع
سرگودھا: دوران انکوائری یہ بات بھی سامنے آئی لیڈی کانسٹیبل آر اے انسپکٹر آزر ندیم کے ناجائز عزائم کی تکمیل میں سہولت کاری کرتی رہی، زرائع
سرگودھا: انسپکٹر آزر ندیم اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کی بابت اپنی صفائی میں کوئی ٹھوس ثبوت اور گواہ نہ پیش کرسکے ، زرائع
سرگودھا: دوران انکوائری یہ بات بھی سامنے آئی مذکورہ کی شہرت اچھی نہ ھے جو کسی حادثے اور محکمے کے لئے بڑی بدنامی کا باعث بن سکتا ھے، زرائع
سرگودھا: دوران انکوائری انسپکٹر آزر ندیم کا ریکارڈ چیک کیا گیا جس میں مذکورہ 3 مرتبہ محکمہ سے ڈسمس فرام سروس ہوا جوکہ ایک کرپٹ افسر ھے جو اینٹی کرپشن میں دو مقدمات میں بھی ملوث پایا گیا، زرائع
سرگودھا: پولیس لائنز میں خواتین کانسٹیبل نے حراسگی کے حوالے سے آئی جی پنجاب کو خطہ۔ لکھا تھا جس پر انکوائری عمل میں لائی گئی