November 16, 2026

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) پنجاب اسمبلی پریس گیلری میں کرسچئین سٹڈی سنٹر اور یوتھ کمیشن فار ہیومن رائٹس کے عہدیداران نے ممتاز صحافیوں کے گروپ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشوں اور تعاون کے حوالے سے بات

IMG-20241114-WA0240

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) پنجاب اسمبلی پریس گیلری میں کرسچئین سٹڈی سنٹر اور یوتھ کمیشن فار ہیومن رائٹس کے عہدیداران نے ممتاز صحافیوں کے گروپ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشوں اور تعاون کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔مزید برآں پنجاب میں اقلیتوں کو درپیش سماجی مسائل اور ان کے حقوق کی فراہمی میں در پیش رکاوٹوں اور ان کے مجوزہ حل کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ بعد ازاں پریس گیلری پنجاب اسمبلی کے صدر اور سیکرٹری کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے۔