November 16, 2026

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں۔

20241112_182814

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ایک آتش فشاں پھٹنے سے فضا کی صورتحال خراب ہے جہاں راکھ سے بھرے گہرے سیاہ بادل چھاگئے۔

آتش فشاں پھٹنے کے بعد راکھ کے یہ بادل 32 ہزار 808 فٹ تک بلند ہوئے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے اور کئی بین الاقوامی ائیر لائنز نے بھی بدھ کے روز بالی کے لیے پروازیں منسوخ کردیں