November 16, 2026

*190 ملین پاؤنڈ کیس کے 3500 صفحات کا جائزہ لے کر 79 سوالات کا جواب تیار کرنا ہے اس لئے 14 دن کا وقت دیا جائے دوسری جانب بریت کی درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر بھی ابھی نہیں آیا اس کا بھی انتظار کیا جائے*

20241109_085448

*سماعت بغیر کاروائی ملتوی کرانے کے اسلام آباد احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں آج عمران خان اور بشری بی بی کی جانب سے درخواست دائر کی جائے گی۔*