_احتساب عدالت ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم درخواست تیار عمران خان اور بشری بی بی کی سوالات کے جوابات کے لیے 2 ہفتے کا وقت دینے کی استدعا ،بیرسٹر سلمان صفدر ، عثمان گل اور ظہیر عباس کی جانب سے درخواست دائر
*_احتساب عدالت ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم درخواست تیار عمران خان اور بشری بی بی کی سوالات کے جوابات کے لیے 2 ہفتے کا وقت دینے کی استدعا ،بیرسٹر سلمان صفدر ، عثمان گل اور ظہیر عباس کی جانب سے درخواست دائر ہو گی ،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کچھ دیر میں اڈیالہ جیل سماعت کریں گے۔_*