November 16, 2026

‏عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور کسی معلوم و خفیہ مقدمہ میں گرفتاری سے روکتے ہوئے متعلقہ عدالت سے رجوع کی اجازت دینے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب

20241109_085448

‏عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور کسی معلوم و خفیہ مقدمہ میں گرفتاری سے روکتے ہوئے متعلقہ عدالت سے رجوع کی اجازت دینے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے نورین نیازی کی درخواست پر فریقین سے 14 نومبر تک جواب طلب کر لیا