November 16, 2026

‏لاہور ہائیکورٹ میں ٹی وی چینلز پر بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت

‏لاہور ہائیکورٹ میں ٹی وی چینلز پر بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت
پیمرا کی جانب سے تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی
وکیل درخواست گزار سپریم کورٹ میں مصروف ہیں، معاون وکیل
وہ کبھی بھی تشریف نہیں لائے، انہوں نے صرف درخواست دائر کرنا ہوتی ہے، جسٹس فاروق حیدر
پیمرا آرڈیننس کے مطابق درخواست قابل سماعت نہیں ہے، وکیل وفاقی حکومت
جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی کے اکمل خان باری کی درخواست پر سماعت کی