November 16, 2026

*سندھ پولیس میں پولیس کانسٹیبل (BPS-07) کی پوسٹ کے لیے انٹرویو شیڈول جاری*

20241109_085448

*سندھ پولیس میں پولیس کانسٹیبل (BPS-07) کی پوسٹ کے لیے انٹرویو شیڈول جاری*

*سندھ پولیس کی جانب سے پولیس کانسٹیبل (BPS-07) کے عہدے کے لیے مختلف رینجز اور اضلاع میں انٹرویوز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ انٹرویوز ان امیدواروں کے لیے ہیں جو 7 اور 8 ستمبر 2024 کو ہونے والے تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے تھے۔ حیدرآباد رینج کے امیدواروں کے انٹرویوز 15 نومبر 2024 سے 13 دسمبر 2024 تک IBA پبلک اسکول حیدرآباد میں منعقد ہوں گے۔**

انٹرویو شیڈول تفصیلات:

حیدرآباد: 15 سے 20 نومبر

مٹیاری: 21 سے 23 نومبر

جامشورو: 23 سے 25 نومبر

ٹنڈو محمد خان : 25 سے 26 نومبر

ٹنڈو والا یار : 27 سے 29 نومبر

بدین: 30 نومبر سے 3 دسمبر

سجاول: 5 دسمبر

ٹھٹھہ: 6 دسمبر

دادو: 7 سے 13 دسمبر

ہر ضلع کے امیدواروں کے لیے تاریخیں اور وقت مخصوص کیا گیا ہے اور ہر دن صبح 7 بجے انٹرویوز شروع ہوں گے۔ امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ اور وقت پر اپنے متعلقہ سینٹر میں پہنچیں