ڈہرکی(رپورٹ:ملک بشیراحمد) انڈیا جیسلمیر سے آنے والی زہریلی سموگ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد اب سندھ میں داخل ہوگئی سندھ حکومت نے ابھی تک سموگ کے مطالق کوئی بھی حکمت عملی تیار نہیں کی تفصیل کے مطابق : انڈیا
ڈہرکی(رپورٹ:ملک بشیراحمد) انڈیا جیسلمیر سے آنے والی زہریلی سموگ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد اب سندھ میں داخل ہوگئی سندھ حکومت نے ابھی تک سموگ کے مطالق کوئی بھی حکمت عملی تیار نہیں کی تفصیل کے مطابق : انڈیا جیسلمیر سے آنے والی زہریلی سموگ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد اب سندھ میں داخل ہوگئی جس کے باعث ڈہرکی گھوٹکی اور سکھر مکمل سموگ کی لپیٹ میں سموگ کی وجہ سے M5 موٹروے ملتان سے سکھر تک مکمل بند کر دی گئی ہے سموگ سے آنکھیں اور جلد متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ گیا سموگ سے جلدی بیماریوں سے بچنے کے لئے گھوٹکی انتظامیاں نے تمام شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کے بلا ضرورت گھر سے باہر نا نکلیں تاہم شہریوں کو جلدی بیماریوں سے بچانے کے لئے سندھ حکومت انتظامیہ کی طرف سے ابھی تک سموگ کے متعلق کوئی بھی حکمت عملی تیار نہیں کی گئی ہے