October 28, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹریفک کے مختلف حادثات میں خاتون سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق دھند کے باعث ٹریفک کے مختلف حادثات میں خاتون سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے آر ایس او محمد ارشد

20241109_085448

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹریفک کے مختلف حادثات میں خاتون سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق دھند کے باعث ٹریفک کے مختلف حادثات میں خاتون سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے آر ایس او محمد ارشد فوکل پرسن ریسکیو ٹیم لیاقت سکھیرا ٹیم کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچ گئے ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد شفٹ کر دیا ہے۔