October 28, 2026

پاکپتن، ریاستی زمین کارپوریٹ فارمنگ کیلئے فوج کو دینے پر کسان اور پنجاب حکومت آمنے سامنے، معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں پہنچ گیا، عدالت نے فیصلے تک متنازع زرخیز زمین کی تقسیم روک دی، ہمارے آباؤاجداد 100 سال سے اس زمین کو کاشت کر رہے ہیں، اب حکومت

20241109_085448

پاکپتن، ریاستی زمین کارپوریٹ فارمنگ کیلئے فوج کو دینے پر کسان اور پنجاب حکومت آمنے سامنے، معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں پہنچ گیا، عدالت نے فیصلے تک متنازع زرخیز زمین کی تقسیم روک دی، ہمارے آباؤاجداد 100 سال سے اس زمین کو کاشت کر رہے ہیں، اب حکومت طاقت کے زور پر زمین خالی کرا رہی ہے، کسانوں کا مؤقف۔۔۔ پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے آرمی کی کارپوریٹ فارمنگ کیلئے مختص کی گئی 48 لاکھ ایکڑ زمین واقعی بنجر تھی؟ سوالات اٹھ گئے