October 28, 2026

وزیراعظم شہبازشریف کا موسم سرما کے 3 ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

20241109_085448

وزیراعظم شہبازشریف کا موسم سرما کے 3 ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

گھریلو صارفین کے لیے 26 روپے فی یونٹ تک کمی کا فیصلہ

کمرشل صارفین کے لیے 22 روہے 71 پیسے فی یونٹ تک کمی کا فیصلہ

صنعتی صارفین کے لیے 15 روپے 5 ہیسے فی یونٹ کمی کا فیصلہ

پیکج کا اطلاق دسمبر سے فروری تک کے لیے ہوگا