صدر ٹرمپ کی کابینہ، نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں شمولیت کے لئے اہم شخصیات کی بھاگ دوڑ۔۔۔ ایلون مسک اور رابرٹ ایف کینڈی جونئیر کو اہم وزارتیں ملیں گی
صدر ٹرمپ کی کابینہ،
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں شمولیت کے لئے اہم شخصیات کی بھاگ دوڑ۔۔۔ ایلون مسک اور رابرٹ ایف کینڈی جونئیر کو اہم وزارتیں ملیں گی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چند اہم عہدوں پر تعیناتی کا اعلان اگلے چند دنوں میں کر سکتے ہیں۔
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلے دن کیلئے ایگزیکٹو آرڈرز، پالیسی پیپرز اور ریگولیشنز پر کام شروع کر دیا
انتخابات سے پہلے ٹرانزیشن کے سربراہ ہاورڈ لوٹنک اور لنڈا میک موہن نے انتظامیہ کے اندر اعلیٰ عہدوں کے لیے ملاقاتیں مکمل کرچکے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے ہرصورت ان لوگوں کو نوازنا چاہتے ہیں جو گذشتہ صدارت کے آخری دو سالوں کے دوران ان کے ساتھ کھڑے رہے۔
#امریکا
#ڈونلڈ_ٹرمپ
#کابینہ