حکمت عملی امریکہ میں مقیم پی ٹی آئی رہنما کے مطابق مریم نواز ، خواجہ آصف ، احسن اقبال سمیت مختلف حکومتی رہنماؤں کے “ ٹرمپ مخالف “ ٹویٹس اور بیانات کو وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑے بینرز اور پوسٹرز پر آویزاں کرنے کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے ۔ وائٹ ہاؤس کی رپورٹنگ
حکمت عملی
امریکہ میں مقیم پی ٹی آئی رہنما کے مطابق مریم نواز ، خواجہ آصف ، احسن اقبال سمیت مختلف حکومتی رہنماؤں کے “ ٹرمپ مخالف “ ٹویٹس اور بیانات کو وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑے بینرز اور پوسٹرز پر آویزاں کرنے کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے ۔ وائٹ ہاؤس کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو مدعو کرکے انہیں ٹرمپ کے خلاف ذاتی حملوں اور الزامات کی ویڈیوز بھی دکھائی جائیں گی ۔ ایک فرم کے ذریعے پبلک ٹرانسپورٹ پر ان رہنماؤں کی تصاویر کے ساتھ انکے بیانات چسپاں کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے