November 16, 2026

*‏وادی تیراہ میں مارٹر گولے سے جاں بحق بچوں کے لواحقین نے گزشتہ رات لاشوں کو پشاور کے لیے روانہ کیا تو آرہنگہ ٹاپ کے مقام پر مظاہرین کو روک لیا گیا، پھر لواحقین نے بچوں کے لاشوں کو سڑک پر رکھ کر بند وہی احتجاج شروع کردیا*

20241105_174500

*اطلاع یہ تھی کہ لاشوں کو پشاور میں کور کمانڈر ہاوس کے سامنے رکھ احتجاج کرنا تھا*