*_مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو نہ دینے اور خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات نہ کرانے پر خیبرپختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا_*

*_حکم عدولی پر الیکشن کمشنر توہین عدالت اور آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوچکے، کابینہ نے رٹ دائر کرنے کے لیے ایڈووکیٹ جنرل کو اجازت دی ہے، خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف_*