November 16, 2026

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واٹس ایپ گروپوں میں اداروں کے افسر سمیت دیگر شہریوں کے خلاف غیر ملکی نمبروں سے تذلیل کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے جبکہ گروپ کہ ایڈمن کے خلاف بھی

20241105_174500

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واٹس ایپ گروپوں میں اداروں کے افسر سمیت دیگر شہریوں کے خلاف غیر ملکی نمبروں سے تذلیل کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے جبکہ گروپ کہ ایڈمن کے خلاف بھی باقاعدہ طور پر وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ذریعے ان کے خلاف کاروائی ہوگی معلوم ہوا ہے پاکستان میں بیٹھ کر واٹس ایپ گروپ کہ ایڈمن غیر ملکی نمبروں کو ایڈ کرتے ہیں جو ملک سلامتی کے لیے خطرہ ہے ان میں سے بعض ایسے نمبرات ہیں جو انڈیا ایجنٹوں کی جانب سے ایڈ کیے گئے ہیں اور باقاعدہ طور پر پاک ارمی اور دیگر اداروں کے خلاف پروپگینڈا کیا جاتا ہے ذرائع بتاتے ہیں حکومت پاکستان نے ایسے تمام غیر ملکی نمبروں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی اور بہت سے واٹس ایپ گروپو۔ کہ ایڈمن کے خلاف بھی کاروائیاں ہو چکی ہیں لہذا گزارش ہے غیر ملکی نمبر گروپوں میں ایڈ کرنے والے ذرا احتیاط سے کام لے ورنہ ان کے خلاف ایف ائی اے کے ذریعے تحقیقات ہوں گی تمام گروپ ایڈمن صاحبان سے گزارش ہے کہ وہ غیر ملکی نمبروں کو اپنے گروپ سے ڈیلیٹ کر دے جو کہ اداروں کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں.جن کو آپ جانتے ان کا بیک اپ پاکستانی نمبروں لازمی ہونا چاہیے