November 16, 2026

*_اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز جسٹس اعجاز اسحاق خان نے شیر افضل مروت کی پٹیشن پر 1978 میں ڈکٹیٹر ضیا الحق کا بنایا گیا prisoner

20241105_174500

*_اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز جسٹس اعجاز اسحاق خان نے شیر افضل مروت کی پٹیشن پر 1978 میں ڈکٹیٹر ضیا الحق کا بنایا گیا prisoner ایکٹ غیر آئینی قرار دیکر کالعدم کر دیا ہے جسکے تحت قیدیوں کو سیاسی گفتگو کرنے سے روکا جاتا تھا۔ جسٹس صاحب نے دلیل دی کہ جب قیدی اس ملک کا شہری ہے اور ووٹ بھی ڈال سکتا ہے تو سیاست پر گفتگو بھی کرنا اسکا آئینی حق ہے۔_*

*_اسی ڈکٹیٹر کے ایکٹ کو بنیاد بنا کر عمران خان کی ملاقات انکے سیاسی رفقا سے نہیں کروائی جاتی تھی۔_*