November 16, 2026

*اہم خبر!* پاکستان کے حکومتی رہنماؤں کی جینوا میں اسرائیلی وفد سے اہم ملاقات۔ ذرائع

20241105_174500

*اہم خبر!*

پاکستان کے حکومتی رہنماؤں کی جینوا میں اسرائیلی وفد سے اہم ملاقات۔ ذرائع

ملاقات میں پاکستان کی جانب سے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔ ذرائع

ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی گئی۔ ذرائع

ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ پہلے سے بھی اچھے تعلقات قائم کرنے پر زور دیا گیا۔ ذرائع
ماضی میں امریکہ کے پاکستان پر کیے گئے احسانات پر شکریہ ادا کیا گیا۔ ذرائع
مستقبل میں بہتر تعلقات قائم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع
بھارت کے ساتھ اچھے اور معمول پر تعلقات لانے پر غور کیا گیا۔ ذرائع
کشمیر کے حوالے سے بھی اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔ ذرائع
حماس کے طریقہ کار پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ذرائع
دنیا میں امن قائم کرنے کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی۔ ذرائع