November 16, 2026

*_‏پمز ہسپتال کے ڈاکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد_*

IMG-20241108-WA0016

*_‏پمز ہسپتال کے ڈاکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد_*

*_تھانہ ٹیکسلا کے علاقے ڈھوک پنوں ٹھٹہ خلیل موٹر وے سے نوجوان کی تشدد شدہ لاش برآمد ہوئی شناخت ڈاکٹر عبداللہ نیاز ولد نیاز علی جان کالونی پشاور کے نام سے ہوئی ہےمقتول اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں ڈاکٹر تھے_*

*_پولیس نے لاش قبضے میں لے کر ضابطے کی کارروائی شروع کر دی_*