November 16, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے اپنے دفتر میں “آسان رسائی۔مسائل کم” کے تحت سائلین کی سنوائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پرعوامی ریلیف کے پیش نظر

IMG-20241108-WA0015

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے اپنے دفتر میں “آسان رسائی۔مسائل کم” کے تحت سائلین کی سنوائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پرعوامی ریلیف کے پیش نظر اوپن ڈور پالیسی کے تحت ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جا رہے ہیں، اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ اداروں پر عوامی اعتماد کی راہ ہموار ہو رہی ہے، ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے سائلین کی درخواستوں پرعمل درآمد کے سلسلہ میں متعلقہ محکموں کے افسران کو موقع پر ہدایات جاری کیں۔