لاہور ہائی کورٹ سے نکالے جانے والی ریلی جس میں وکلا اور ممبران صوبائی اسمبلی کی کثیر تعداد میں شرکت۔ ریلی کی قیادت بیرسٹر گوہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور صوبائی و قومی قیادت ائی ایل ایف نے کی جبکہ ممبران صوبائی اسمبلی کی قیادت اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے کی۔ ریلی لاہور ہائی کورٹ سے نکل کر مسجد شہدا تک پہنچی جہاں پر ممبران صوبائی اسمبلی بھی ریلی کی صورت میں شامل ہوا۔مس از نائلہ مشتاق احمد دھون ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے کہا کہ ریلی میں وکلا، ممبران اسمبلی کی کثیر تعداد میں شرکت نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اج بھی وکلا اور لوگوں کی دھڑکن عمران احمد خان نیازی ہے۔ وکلا اور شرکا کے عمران خان کو رہا کرو کے نعروں سے مال روڈ پر نعروں کی گونج نے سماں باندھ دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کڑکتی ہوئی 50 ڈگری سینٹی گریڈ گرمی میں بھی لوگوں کا جوش اور ولولہ کم نہیں ہوا۔ عدلیہ کی ازادی اور خان کی رہائی وکلا کی اولین ترجیح ہے اور انشاءاللہ اس ملک میں رول اف لا قائم ضرور ہوگا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]