8

اسلام آباد: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ جنگ کے آغاز سے لے کر مفاہمتی یادداشت تک پاکستان نے ہر مرحلے پر مخلصانہ اور انتھک کوششیں کیں….!!!!

اسلام آباد: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ جنگ کے آغاز سے لے کر مفاہمتی یادداشت تک پاکستان نے ہر مرحلے پر مخلصانہ اور انتھک کوششیں کیں….!!!!

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے سرکاری دورے کے دوران وزیراعظم ہاؤس میں اپنے پرتپاک استقبال پر شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان اور ایران کے تعلقات کو انتہائی قریبی اور منفرد قرار دیا….!!!!

انہوں نے اپنی گفتگو کا آغاز مفکر پاکستان علامہ اقبال کے شعر سے کیا اور کہا کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات صرف ہمسائیگی نہیں بلکہ بھائی چارے اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں۔ دونوں ممالک یک جان دو قالب کی حیثیت رکھتے ہیں اور مشترکہ مستقبل اور منزل کے شراکت دار ہیں….!!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں