صورتحال: غیر قانونی آئینی ترامیم کی گئیں۔۔ اس ترامیم کی صورت میں نیا چیف جسٹس آیا۔۔ نیا جوڈیشل کمیشن بنا۔۔ نیا آئینی بینچ بنا۔۔ اسکا سربراہ بنا۔۔
صورتحال:
غیر قانونی آئینی ترامیم کی گئیں۔۔
اس ترامیم کی صورت میں نیا چیف جسٹس آیا۔۔ نیا جوڈیشل کمیشن بنا۔۔ نیا آئینی بینچ بنا۔۔ اسکا سربراہ بنا۔۔
یعنی یہاں تک یہ سب غیر قانونی ہیں۔۔ ان کا قانون طور پر وجود نہیں۔۔
پھر اس غیر قانونی آئینی ترامیم کے خلاف درخواستیں آئیں۔۔
ان درخواستوں کو مقرر نہیں کیا گیا۔۔
اب وہی درخواستیں وہ غیر قانونی آئینی بینچ سنے گا۔۔ جس بینچ کو بننا ہی نہیں چاہئے تھا۔۔
تکنیکی طور پر غیر قانونی آئینی بینچ اپنے ہی وجود خلاف دائر کی گئیں درخواستیں خود سنے گا۔۔ اور فیصلہ کرے گا۔۔ کہ ہمارا وجود جائز ہے یا ناجائز۔۔