November 16, 2026

**جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ کا قیام**

20241105_174500

**جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ کا قیام**

جوڈیشل کمیشن نے 5-7 کی اکثریت سے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دے دیا، جس میں پنجاب، سندھ، اور بلوچستان سے دو دو جبکہ خیبر پختونخوا سے ایک جج شامل ہیں۔ بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین کریں گے۔

بینچ کے ججز کے نام:

1. جسٹس امین الدین خان (سربراہ)
2. جسٹس جمال خان مندوخیل
3. جسٹس محمد علی مظہر
4. جسٹس عائشہ اے ملک
5. جسٹس حسن اظہر رضوی
6. جسٹس مسرت ہلالی
7. جسٹس نعیم اختر افغان

اس فیصلے کے بعد چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی کے اختیارات برائے نام رہ جائیں گے جبکہ اصل اختیارات جسٹس امین الدین کے پاس ہوں گے۔