*سپریم کورٹ متعلق تمام معاملات پر چیف جسٹس حکومت کیساتھ آن بورڈ*
*سپریم کورٹ متعلق تمام معاملات پر چیف جسٹس حکومت کیساتھ آن بورڈ*
*زرائع کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی سے کل وزیر قانون اعظم نذیر اور اٹارنی جنرل منصور عثمان نے قومی و سینیٹ اجلاس سے پہلے ملاقات کی اور پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کے متعلق تمام بلز کے حوالے سے چیف جسٹس کو اعتماد میں لیا۔۔!*