October 28, 2026

‏عمران خان نے کہا اُنہیں پنجرے میں رکھا گیا ہے، پنجرہ کھلتا ہے اور باہر نکالا جاتا ہے، 12 سے 14 گھنٹے بجلی کے بغیر اندھیرے میں کمرے میں بیٹھے رہے، عمران خان کی داڑھی بڑھی ہوئی ہے، عمران خان نے کہا مجھے پارٹی ورکرز پر فخر ہے، پارٹی قیادت کو کارکنوں کولیڈ کرنا چاہئے، پبلک کی نبض کیساتھ چلیں، انتظار پنجوتھہ کی

20241022_191722

‏عمران خان نے کہا اُنہیں پنجرے میں رکھا گیا ہے، پنجرہ کھلتا ہے اور باہر نکالا جاتا ہے، 12 سے 14 گھنٹے بجلی کے بغیر اندھیرے میں کمرے میں بیٹھے رہے، عمران خان کی داڑھی بڑھی ہوئی ہے، عمران خان نے کہا مجھے پارٹی ورکرز پر فخر ہے، پارٹی قیادت کو کارکنوں کولیڈ کرنا چاہئے، پبلک کی نبض کیساتھ چلیں، انتظار پنجوتھہ کی گمشدگی پر پریشان ہوئے، عمران خان مصیبتوں سے گھبراتے ہیں، اللہ کا شکر ہے ملاقات ہوئی، خان کی صاحب کی مصیبتوں پر صبح پٹیشن فائل کروں گا، 26 آئینی ترمیم پر عمران خان نے افسوس کا اظہار کیا، اس ملک سے جمہوریت ختم کردی گئی، یہ آئین پر حملہ ہے، پاکستان کے عوام خان کی کال پر آئیں گے، مصیبتیں برداشت کریں گے ،فیصل چوہدری کی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو۔۔۔۔!!