آخر کار چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے اختلافی فیصلے میں خود ہی تسلیم کر لیا کہ انہیں ممکنہ آئینی ترامیم کا آج سے پانچ ماہ پہلے علم تھا اور یہ بھی معلوم تھا کہ وہ خود اس کے بینفشری ہو سکتے ہیں۔ چیف جسٹس نے پنجاب الیکشن ٹریبیونل کے کیسز میں ایم این ایز کے کیسز سنے، جن میں حکومت کے
آخر کار چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے اختلافی فیصلے میں خود ہی تسلیم کر لیا کہ انہیں ممکنہ آئینی ترامیم کا آج سے پانچ ماہ پہلے علم تھا اور یہ بھی معلوم تھا کہ وہ خود اس کے بینفشری ہو سکتے ہیں۔ چیف جسٹس نے پنجاب الیکشن ٹریبیونل کے کیسز میں ایم این ایز کے کیسز سنے، جن میں حکومت کے حق میں فیصلے آئے اور حکومت کے نمبر بڑھے۔ کیا یہ مفادات کا ٹکراؤ نہیں تھا؟ پھر سب سے بڑا 63 اے کیس سنا اور حکومت کے لیے راستہ کھولا گیا۔ کیا یہ مفادات کا ٹکراؤ نہیں تھا؟
شیخ وقاص اکرم