*انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 60 کارکنان کو مقدمے سے بری کر دیا*
*انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 60 کارکنان کو مقدمے سے بری کر دیا*
*کارکنان کو شناخت پریڈ کے عمل میں شناخت نہ ہونے پر بری کر دیا گیا*
*کارکنان کو 28 ستمبر کے احتجاج کے دوران لیاقت باغ سے گرفتار کیا گیا تھا*
*کارکنان پر توڑ پھوڑ، کار سرکار میں مداخلت، ہنگامہ آرائی اور پولیس اہلکاروں پر حملے پر الزام تھا*
*کارکنان کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج تھا*
*کارکنان کو رہا کرنے کا حکم انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے دیا*