October 28, 2026

سمندری میں تھانہ مریدوالہ کے علاقہ کھدروالہ میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل پر کپڑا فروخت کرنے والے محنت کش سے نقدی چھین لی

20241018_191017

سمندری میں تھانہ مریدوالہ کے علاقہ کھدروالہ میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل پر کپڑا فروخت کرنے والے محنت کش سے نقدی چھین لی
تفصیلات کے مطابق تھانہ مرید والہ کے علاقے 211 گ ب کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے 32 سالہ نزر محمد والد عبدالرحیم پٹھان جو کہ موٹر سائیکل نمبر 6390 LYK پر کپڑا فروخت کر کے آ رہا تھا موٹروے کے قریب روک کر ب ہزار مالیت کا کپڑا موبائل فون چھین لیا مزاحمت پر ڈاکوؤں نے دائیں ٹانگ میں گولی مار کر زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو طبعی ہسپتال کے لیے سمندری جبکہ ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ہے