October 28, 2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائ مشیر برائے صنعت و حرفت میر علی حسن زہری نے پیپلز پارٹی کے رہنما میر بشیر محمد حسنی پر قاتلانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا میر بشیر محمد حسنی پاکستان پیپلز پارٹی کا حصہ اور سرمایہ ہیں ان پر جان لیوا

IMG-20241022-WA0010

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائ مشیر برائے صنعت و حرفت میر علی حسن زہری نے پیپلز پارٹی کے رہنما میر بشیر محمد حسنی پر قاتلانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا میر بشیر محمد حسنی پاکستان پیپلز پارٹی کا حصہ اور سرمایہ ہیں ان پر جان لیوا حملہ انتہائ قابل افسوس امر ہے جس کی جتنی مزمت کی جائےکم ہے ہم ہر حال میں میر بشیر محمد حسنی کیساتھ کھڑے ہیں میر علی حسن زہری کی جانب سے پرسنل سیکرٹری میر علی اصغر زہری کوبھی ہدایات جاری کر دی گئیں کہ میر بشیر محمد حسنی کے علاج میں کوئ کوتاہی نہ برتی جائےفوری طور پر ظیاء الدین حسپتال کراچی منتقل کیا جائے جہاں سینئر ڈاکٹرذ پر مشتمل بورڈ انکی جان بچانے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں پارٹی کے تمام کارکنان و عوام میر بشیر محند حسنی کیلئے دعا کریں ہم سب دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ انہیں اس جان لیوا حملہ میں محفوظ رکھیں دریں اثناء میر علی حسن زہری نے ایس ایس پی حب رانا معروف عثمان کو احکامات بھی جاری کرتے ہوئے کہا میر بشیر محمد حسنی پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو جلد سے جلد قانون کے شکنجے میں لا کر گرفتار کیا جائے اور قرار واقعئ سزا دی جائے جبکہ میر علی حسن زہری کے پرسنل سیکرٹری میر علی اصغر زہری نے میر بشیر محمد حسنی کو ضیاء الدین حسپتال کراچی میں منتقل کرنے کیلئے تمام انتظمات مکمل کر لئے ہیں