October 28, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چودھری محمد ندیم نمبردار 96/6r اور حافظ محمد شعبان ملازم وائیٹل ٹی کمپنی کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر امید وار صوبائی اسمبلی قائد دبنگ لیڈر چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم فراز احمد

20241018_191017

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چودھری محمد ندیم نمبردار 96/6r اور حافظ محمد شعبان ملازم وائیٹل ٹی کمپنی کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر امید وار صوبائی اسمبلی قائد دبنگ لیڈر چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم فراز احمد ندیم ظفر ندیم بھٹی چوہدری رضوان جانا آصف دانہ سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔