October 28, 2026

ہارون آباد۔(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)رانا شریف موٹر سائیکل مکینک کا بیٹا رانا عابد موٹر سائیکل مکینک کی زوجہ رانا اصغر مالی گورنمنٹ ہائی سکول ہارون آباد کی بیٹی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہے مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب

20241018_191017

ہارون آباد۔(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)رانا شریف موٹر سائیکل مکینک کا بیٹا رانا عابد موٹر سائیکل مکینک کی زوجہ رانا اصغر مالی گورنمنٹ ہائی سکول ہارون آباد کی بیٹی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہے مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے ۔