October 28, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) بدنام زمانہ ڈاکو فراز شاہ مارا گیا

IMG-20241021-WA0164

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) بدنام زمانہ ڈاکو فراز شاہ مارا گیا
ڈی پی او نصیب اللہ ،سرکل ہارون آباد پولیس ایس ڈی پی او راؤ سلیم ،ایس ایچ او سٹی ماجد اقبال ،ایس ایچ او صدر مہر عبد الجبار نے شاندار کارکردگی کرتے ہوئے گزشتہ دنوں ڈاکو فراز شاہ کو گرفتار کیا تھا دوسرے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے فراز شاہ کو لے جایا جارہا تھا تو اس کے ساتھیوں نے پولیس وین پرا پنے ساتھی فراز کو چھڑوانے کے لیے فائرنگ کر دی پولیس نے بچاؤ کیا اور گاڑی کی اوٹ میں ہو گئے اسی اثناء میں فراز شاہ نے بھاگنے کی کوشش تو آپنے ہی ساتھیوں کا فائر لگا جس سے وہ زخمی ہو گیا اور جانبحق ہو گیا شہریوں نے بدنام زمانہ ڈاکو فراز شاہ جو کئی ڈکیتیوں میں ملوث تھا ہلاک ہونے پر پنجاب پولیس خاص طور پر سرکل ہارون اباد ڈی ایس پی راؤ سلیم ایس ایچ او سٹی ماجد اقبال ایس ایچ او صدر مہر عبدالجبار کی کو خراج تحسین پیش کیا اور سکھ کا سانس لیا