October 28, 2026

ہارون آباد ۔۔۔۔۔۔مورخہ 18 اکتوبر کو مرکز دارارقم تعلیم و القرآن اہلحدیث اڈہ گجیانی بہاولنگر میں خطبہ جمعتہ المبارک سے خطیب پاکستان قاری عبدالرحیم کلیم صاحب آ ف ڈیرہ غازی خان نے خطاب کیا جس میں علاقے کی کثیر تعداد نے شرکت کی خطبہ جمعتہ المبارک کے بعد عبد

IMG-20241020-WA0116

ہارون آباد ۔۔۔۔۔۔مورخہ 18 اکتوبر کو مرکز دارارقم تعلیم و القرآن اہلحدیث اڈہ گجیانی بہاولنگر میں خطبہ جمعتہ المبارک سے خطیب پاکستان قاری عبدالرحیم کلیم صاحب آ ف ڈیرہ غازی خان نے خطاب کیا جس میں علاقے کی کثیر تعداد نے شرکت کی خطبہ جمعتہ المبارک کے بعد عبد الستار شاہ صاحب محترم محمود تبسم صاحب شیخ زاہد صاحب کا کہنا تھا ایسے اصلاحی خطبہ جات کی آ ج کل معاشرے میں ضرورت ہے