October 28, 2026

ھارون آباد۔۔۔۔۔انجمن فدایان رسول کے زیر اہتمام ایک محفل درود پاک میلاد مصطفی منعقد ہوئی جس کی سرپرستی خواجہ غلام شبیر صابری اور زیر صدارت چوہدری شاہد تنویر اور چوہدری اشفاق احمد گجر نے کی تلاوت قرآن پاک حاجی فقیر محمد اور نعت رسول مقبول چوہدری محمد

IMG-20241020-WA0114

ھارون آباد۔۔۔۔۔انجمن فدایان رسول کے زیر اہتمام ایک محفل درود پاک میلاد مصطفی منعقد ہوئی جس کی سرپرستی خواجہ غلام شبیر صابری اور زیر صدارت چوہدری شاہد تنویر اور چوہدری اشفاق احمد گجر نے کی تلاوت قرآن پاک حاجی فقیر محمد اور نعت رسول مقبول چوہدری محمد اسلم اور حق نواز بٹ نے پڑھیں زینت محفل حاجی محمد اسلام غوری کپڑے والے داؤد چیمہ ، عابد رامے ، ارشد بٹ ، ڈاکٹر سعید ، ندیم ظفر ، مہتاب ، فیض رسول ، نذر حسین صابری ، مسعود الحسن صابری و ممبران انجمن فدایان رسول اور صابری برادران نے خصوصی شرکت کی اور پروگرام کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا اور پروگرام میں وائیٹل گروپ ھارون آباد کے حاجی محمد سعید احمد کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کروائی گئی۔