بہاولنگر : تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ،
بہاولنگر : تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ،
بہاولنگر : ملزم فراز شاہ کو بغرض برآمدگی چشتیاں لے جایا جارہاتھا ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : بمقام 5/1r جب پولیس گاڑی پہنچی تو 5٫6 کس نامعلوم الاسم ملزمان نے اپنے ساتھی فراز شاہ کو چھڑوانے کی خاطر پولیس پارٹی پر سیدھی فائرنگ شروع کردی ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : پولیس پارٹی نے گاڑی کی اوٹ لے کر حق حفاظت خود اختیاری کے جوابی فائرنگ کی ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزم فراز شاہ موقع کا فائدہ اٹھا کر اپنے ساتھیوں کی طرف بھاگا جسے اپنے ہی ساتھیوں کا فائر لگا اور وہ زخمی ہو کر زمین پر گر پڑا،ترجمان پولیس
بہاولنگر : جب فائرنگ کا سلسلہ روکا تو موقع پر جا کر دیکھا تو فراز شاہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا،ترجمان پولیس
بہاولنگر : رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر نامعلوم الاسم ملزمان فرار ہوگئے،ترجمان پولیس
بہاولنگر : فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزم فراز شاہ ڈکیتی ،چوری اور راہزنی جیسی مختلف سنگین وارداتوں میں ملوث تھا،ترجمان پولیس
بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر