ہارون آباد۔۔۔۔۔چودھری محمد ندیم نمبردار 96/6r اور حافظ محمد شعبان ملازم وائیٹل ٹی کمپنی کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر امید وار صوبائی اسمبلی قائد دبنگ لیڈر چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری
ہارون آباد۔۔۔۔۔چودھری محمد ندیم نمبردار 96/6r اور حافظ محمد شعبان ملازم وائیٹل ٹی کمپنی کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر امید وار صوبائی اسمبلی قائد دبنگ لیڈر چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم فراز احمد ندیم ظفر ندیم بھٹی چوہدری رضوان جانا آصف دانہ سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔
[ہارون آباد۔۔۔۔رانا شریف موٹر سائیکل مکینک کا بیٹا رانا عابد موٹر سائیکل مکینک کی زوجہ رانا اصغر مالی گورنمنٹ ہائی سکول ہارون آباد کی بیٹی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہے سب احباب سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے. جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. کچی منڈی ہارون آباد
[ہارون آباد۔۔۔۔۔۔چوہدری غلام مرتضی نعیم مرحوم سابقہ ٹی ایم او کے بھائی محرم علی انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ کل صبح 11 بجے چک نمبر .R /6۔ 95 میں ادا کی جائے گی۔