ہارون آباد (عرفان کھوکھر) گزشتہ روز جامع مسجد ارشاد احمد السلفیہ ہاشم کالونی ہارون آباد میں معروف سماجی فلاحی کاروباری دینی شخصیت شیخ محمد زاہد کی زیر صدارت بعداز نماز مغرب درس قرآن کا اہتمام کیا گیا جس میں خطیب پاکستان عبدالرحیم کلیم نے ختم نبوت پر مدلل جامع دلائل پیش کئے علاقے کے لوگوں شہزاد ساقی صدیق وغیرہ کا کہنا تھا کہ ایسے
ہارون آباد (عرفان کھوکھر) گزشتہ روز جامع مسجد ارشاد احمد السلفیہ ہاشم کالونی ہارون آباد میں معروف سماجی فلاحی کاروباری دینی شخصیت شیخ محمد زاہد کی زیر صدارت بعداز نماز مغرب درس قرآن کا اہتمام کیا گیا جس میں خطیب پاکستان عبدالرحیم کلیم نے ختم نبوت پر مدلل جامع دلائل پیش کئے علاقے کے لوگوں شہزاد ساقی صدیق وغیرہ کا کہنا تھا کہ ایسے پروگرامز کی معاشرے میں بہت ضرورت ہے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔