October 28, 2026

سینیٹ اجلاس/ اعظم نذیر تارڑ ▪️چیف جسٹس کی مدت ملازمت 3 سال ہوگی۔

20241018_191017

سینیٹ اجلاس/ اعظم نذیر تارڑ

▪️چیف جسٹس کی مدت ملازمت 3 سال ہوگی۔

▪️ چیف جسٹس کا تقرر 3 سینئر ججوں میں سے کیا جائے گا۔

▪️تین سینئر ترین میں سے ایک تقریر کرے گا۔

▪️پارلیمنٹ کو یہ اختیار حاصل ہوگا۔

▪️اس کا فیصلہ پارلیمانی کمیٹی کرے گی۔

▪️جس میں پارلیمانی رہنما شریک ہوں گے۔

▪️چیف جسٹس کا فیصلہ 12 رکنی کمیٹی کرے گی چیف جسٹس کی مدت ملازمت 3 سال ہوگی