*فیصل واڈا کا پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کا انکشاف*
*فیصل واڈا کا پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کا انکشاف*
پی ٹی آئی کے بھگوڑے پھر سے بھاگ گئے ہیں
بائیکاٹ کرکے ، یہ سارا سیٹ تھا، قوم کا پتا ہونا چاہئیے
اگر اپوزیشن یہ تھی تو ترامیم کے خلاف ووٹ دے دیتے
*پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کو بہت ہی زیر سیاست دان ہیڈ کرے گا*